ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / 8مئی کو مرڈیشور میں تشریف لائیں گے یوگی آدتیہ ناتھ

8مئی کو مرڈیشور میں تشریف لائیں گے یوگی آدتیہ ناتھ

Sun, 06 May 2018 21:41:40    S.O. News Service

بھٹکل6؍مئی (ایس او نیوز) کرناٹکا اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم کے لئے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹکا کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقے میں بی جے پی امیدوار کی تشہیر کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ 8مئی کو مرڈیشور تشریف لانے والے ہیں۔

بی جے پی بھٹکل منڈل کے صدر راجیش نائک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مرڈیشور کے آر این ایس پالی ٹیکنیک کے عقب میں واقع وسیع میدان میں جلسہ منعقدہوگا اور یوگی آدتیہ ناتھ اس جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔


Share: